🎬 bbc.com bbc.com
آسٹریلوی کسان چوہوں سے پریشان
آسٹریلیا کے وسیع علاقوں میں چوہوں کی یلغار نے کسانوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں یہ چوہے گھروں کے اطراف تیزی سے پھیل رہے ہیں اور کھڑی فصلوں کو تباہ کر رہے ہیں۔
↗https://www.bbc.com/urdu/articles/c8090xlr8zzo
Indexiert von findnix.eu · Eigene Seite einreichen